الحاد سے ملاقات

السلام علیکم ....
یار یه تو ٹھیک بول رها ھے ...
دیکھو کیسے دلائل کے ساتھ بات کر رها ھے(ایک قریبی دوست) ...
ان الفاظ کو سن کر مجھے بہت غصہ آیا کیونکہ یہ الفاظ ایک مسلمان کے تھے جو ملحدین سے متاثر هو چکا تھا وه بھی غلط قضیوں کو ملا کر بنائی ایک چھوٹی سی تحریر سے ...
الحاد سے میری واقفیت تو بچپن سے تھی مگر پہلی بار کسی ملحد سے بات هو رهی تھی ...
میاں مصطفی عرف گاما چپڑاسی جو اپنے گند کی وجه سے جانا جاتا تھا...
گامے چپڑاسی کے بعد ایک نامرد جو خود کو لڑکی ظاهر کرتا تھا شاید اس کا نام انیلا یا علینا تھا سے بات هوئی جو گامے چپڑاسی کو بھی مات دے گئی ...
گندی گندی تصویروں پر میرے پیارے آقا کا نام لکھ کر پوسٹ کرتی تھی ...
اسی دوران گامے چپڑاسی نے ایک گروپ (ارتقائے فہم و دانش) میں ایڈ کر دیا ...
وهاں جا کر معلوم هوا کہ گاما چپڑاسی نہیں گاما مراسی ان کا سردار هے ...
الحمدلله میں ان کے دلائل سے بلکل بھی متاثر نہیں هوا ...
چناچہ ان سے لڑنے کی ٹھان لی ...
مگر میں ان کا اچھی طرح سے مقابلہ نہیں کر پایا ...
جب ان کی بولتی بند هو جاتی تو مجھے بلاک کر دیا جاتا...
پانچ اکاؤنٹ لگاتار بلاک هونے کے  بعد میں نے آزاد هو کر کام کرنے کا فیصلہ  کر لیا ...
ایک گروپ (******) بنا کر کچھ ایسے  مسلمانوں کو ایڈمن بنا دیا جو مجھ سے بھی پہلے الحاد کے رد پر کام کر رهے تھے ...
گروپ کا نام اردو میں کرنا تھا پر نا کر سکے تو یہی نام اردو میں رکھ کر نئا گروپ بنا لیا...
یوں دیکھتے دیکھتے قافلہ اتنا بڑا هو گیا اور ایسی ایسی علمی شخصیات ملیں جو میری توقعات سے بڑھ کر تھیں
  یہ بڑی بڑی شخصیات آپ کے سامنے هیں جو ملحدوں کا جینا حرام کیے هوئے هیں الله ان کو جزائے خیر عطاء فرمائے ...
تعلیمی مشغولیت کی وجه سے میں وقت نہیں دے پایا ویسے بھی میں کوئی علمی شخصیت نہیں هوں جس سے آپ کو بہت فائده هو ...
بس الله کا کرم هے که اس نے ایسا مسلمان بنایا جو کسی سے متاثر نہیں هوتا ...

Comments