روح کی هیرو

دنیا میں کم و بیش 206 ممالک هیں
ان میں سے 86 ممالک کے پاس 180 خطر ناک خفیه ادارے هیں
هر اداره اپنے ملک سے وفاداری کا دعوےدار هے
اس لیے وه اپنے ملک کی نگرانی کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا کی نگرانی میں بھی مصروف هیں
میں راء سے نفرت کرنے کے باوجود اسے دنیا کی بھترین ایجنسی مانتا هوں جس کی پالیسیوں کی وجه سے اس کا وزیراعظم افغانستان میں پاکستان کے خلاف بکواس کرتا هے پهر اسی دن وه پاکستان میں آ کر پاکستان کے هی وزیراعظم کی نواسی کی شادی میں شرکت کرتا هے
آئے روز سرحد پار سے فائرنگ , معصوم شھریوں کی شھادت, سابق شهری کے منھ سے پاکستان کو توڑ دینے کی باتیں نکلوانا اور کشمیر کو آج تک اس کا حق نه دینا راء کی پالیسیوں میں شامل هے جس پر وه عمل پیرا هے
راء جتنی بھی کامیاب ایجنسی بن جائے مگر میری روح آئی ایس آئی کو هیرو مانتی هے ...
مگر کیوں ? اس لیے که راء کے اتنا سب کچھ کرنے کے باوجود آج تک پاکستان قائم هے
کیا وجه هے?
وه وجه آئی ایس آئی هے
اسی لیے تو وه میری روح کی هیرو هے . 

Comments