بھائی نوید عباس صاحب

بھائی نوید عباس بھی ان لوگوں میں شامل هیں جن کی پوسٹ کو میں  لائیک مارنے کے بعد پڑھتا هوں.سب سے پہلے فیسبک پر الحاد کے بارے میں جن سے گفتگو هوئی وه بھائی نوید عباس هی هیں .
ان کی تحریریں مدلل هونے کے ساتھ ساتھ طنزومزاح سے بھی لبریز هوتی هیں . اتنا لمبا عرصہ ایک هی موضوع سے وابسته رهنا بھت مشکل کام هے لیکن بھائی نوید عباس کی استقامت قابل تحسین هے.جس طرح انهوں نے گروپ کو مشکل گھڑیوں میں سمبھالا الله هی جانتا هے . ان کی فقاهت کا میں متعقد هوں . بے شک بھائی نوید عباس ان لوگوں میں شامل هیں جن پر آنکھیں بند کر کے بھروسه کیا جا سکتا هے.
الله ان کو اور ان کے اهلیخانه کو همیشه خوش و خرم رکھے .
(آمین)

Comments